National

Freight train launched 20 Hours after the accident occurred

Karachi (94 news) کراچی میں 20 Freight train running 20 گھنٹے بعد ہی فریٹ ٹرین پٹری سے اتر گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے کو کراچی میں ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑیوں کی 3بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔جس کے باعث مین لائن سے ٹرینوں کی آمد و رفت شدید متاثر ہوئی ہے۔متاثرہ ہونے والی مال گاڑی کا کل وزیر ریلوے شیخ رشید نے افتتاح کیا تھا اور یہ اعلان بھی کیا تھا کہ اس طرح کی 20ٹرینیں چلا کریں گی،ابھی اس اعلان کو 20گھنٹے ہی گزرے تھے کہ ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا جس کے باعث فریٹ ٹرین پٹری سے اتر گئی۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمدنے یکم فروری سے ریلوے کا فریٹ ہیڈ کوارٹر کراچی منتقل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم 20 Freight trains will run and 30 مارچ کو وی آئی پی مسافر ٹرین چلائیں گے۔ کراچی سے پشاور تک ٹریک تبدیل ہو گا، 10 A freight train will run from March to September 28 فروری تک ٹرین میں ہی رہوں گا، میں اپنا آفس فریٹ کے لیے راولپنڈی سے کراچی منتقل کررہا ہوں، اب جی ایم اور چیئرمین ریلوے کا دفتربھی یہاں ہوگا جب کہ یکم فروری سے ریلوے کا ہیڈ کوارٹر کراچی منتقل کر رہا ہوں۔

The first freight train to the start of the first month received a demand of more than 2 thousand containers delivery head of the private sector freight train aurmyryn Group addressing the ceremony Asim Siddiqui said about 55 thousand tons of cargo last month 36 فریٹ ٹرینوں کے ذریعے ترسیل کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تاجروں کی جانب سے ملنے والی پزیرائی کی وجہ سے اس روٹ کے لیے کارگوکی ترسیل میں تسلسل سے اضافہ ہورہا ہے۔ اس پہلی ٹرین کی خدمات نے تاجربرادری کے اعتماد میں اضافہ کیا ہے جسکی وجہ سامان کی محفوظ منتقلی کم کرایہ اور وقت کی پابندی ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close