National

The decision was reserved on the application for the recovery of Farrukh Habib

Lahore(94 news) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، فرخ حبیب کے بھائی نے ابوذر سلمان نیازی ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی، آئی جی پنجاب نے فرخ حبیب کی حراست میں نہ ہونے کے بارے میں رپورٹ پیش کی، وکیل پنجاب حکومت نے کہاکہ فرخ حبیب پنجاب پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں، عدالت نے فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button