Commerce

The possibility of a petrol bomb falling on the people once again will be decided by the Finance Ministry today

Islam Abad (94 news) Petroleum products again 9 روپے تک مہنگی ہونے کاامکان ہے،وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ آج کرے گی ۔

تفصیلات کے مطابق اوگرانے قیمتوں میں اضافے سے متعلق 2تجاویز حکومت کو ارسال کیں ،پہلی تجویز میں کہا گیا ہے کہ پٹرول ساڑھے3، ہائی سپیڈ ڈیزل پونے4 روپے لٹرمہنگا کیاجائے ،پہلی تجویز میں مٹی کا تیل 2 ، لائٹ ڈیزل ایک روپیہ 60 پیسے مہنگاکرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

دوسری تجویز میں پٹرول 8 روپے ،ڈیزل 9 روپے لٹر مہنگاکرنے کی سفارش کی گئی ہے،دوسری تجویز میں کہاگیا ہے کہ مٹی کا تیل4 ، لائٹ ڈیزل ساڑھے 4 روپے لٹر مہنگاکیاجائے،وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا،پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین 15 دن کیلئے کیاجائے گا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close