National

Helicopter journey from Imran Khan's Bani Gala to the Prime Minister's Office 98 Crores were spent

Islam Abad (94 news) سابق وزیراعظم عمران خان کے بنی گالہ تا وزیراعظم آفس تک ہیلی کاپٹر سفر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے، بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر صرف 15 کلومیٹر ہے، عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر یومیہ 8 لاکھ روپے سے زائد کا خرچ آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس تک ہیلی کاپٹر سفر کے اخراجات کے اعدادوشمار جاری کردیے، حکومتی دستاویزات میں بتایا گیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر سفر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے، ہیلی کاپٹر کی ایک گھنٹے کی پرواز 2 hundred thousand 75 ہزار روپے میں پڑتی ہے، بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر صرف 15 کلومیٹر ہے، عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر یومیہ 8لاکھ روپے سے زائد کا خرچ آیا ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button