National

PTI Punjab Assembly Members' salaries azafyprnuts

Islam Abad (94 news) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں اضافے کے معاملے پر نوٹس لے لیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے رابطہ کیا ہے۔عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں خیبرپختونخواہ اسمبلی کے ارکان سے زیادہ نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

واضح رہے ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل اسمبلی میں باضابطہ طور پر پیش کیا گیا۔اسپیکر نے بل قائمہ کمیٹی کے سپرد کیا۔جس میں ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہ 80 Increased thousand 2 Million was proposed. The bill was proposed to be introduced in the House by the government and the opposition unanimously approved the increase in salaries and benefits of members thy.bl.

ارکان اسمبلی کی بنیادی تنخواہ 18ہزار سے بڑھا کر اسی ہزار روپے ماہانہ کرنے کیہ تجویز کی گئی۔ڈیلی الاؤنس ایک ہزار سے بڑھ کر 4 Thousand, House Rent 29 Increased thousand 50 Thy.yutylyty been recommended allowance of Rs. 6 Increased thousand 20 It was suggested hy.mhmandary allowance of Rs. 10 Increased thousand 20 ہزار روپے کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔اس وقت ارکان اسمبلی کو 83 Rs are getting a monthly salary and perks.

More

Related news

Leave a Reply

Close