National

Khan Sharif letter, has been proposed?

Islam Abad (94 news) Prime Minister to President of Pakistan Imran Khan, Chief Election Commissioner 3 The name suggests.

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کیلئے نام تجویز کئے ہیں۔ وزیر اعظم نے جمیل احمد، فضل عباس میکن اور سکندر سلطان راجہ کے نام تجویز کیے ہیں، تینوں نامزد امیدواروں کا تعلق بیوروکریسی سے ہے۔ تینوں امیدوار وفاقی سیکرٹری کے عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا معاملہ کافی عرصے سے لٹک رہا ہے اس لیے وہ مشاورت کے بعد از سر نو تشکیل کیا گیا پینل بھیج رہے ہیں تاکہ ان میں سے کسی ایک نام پر اتفاق کیا جاسکے۔

 

 

More

Related news

Leave a Reply

Close