National

Imran Khan's phone contact with his children from the hospital, sources

Lahore (94 news) پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا برطانیہ میں اپنے بچوں سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بیٹوں نے ان کی خیریت دریافت کی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین نے اپنے بچوں کو حوصلہ دیا۔

یاد رہے کہ گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، جس میں عمران خان سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما زخمی ہوگئے، جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

اپنے پیغام میں جمائمہ نے تحریر کیا کہ ’یہ وہ خبر ہے جس سے ہم خوفزدہ ہوئے۔‘

انہوں نے مزید تحریر کیا کہ ’’خدا کا شکر ہے کہ وہ (Imran Khan) خیریت سے ہیں۔‘

جمائمہ نے اپنے پیغام میں عمران خان کے بچوں کی جانب سے حملہ آور کو روکنے کی کوشش کرنے والے کا شکریہ ادا کیا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close