Breaking NewsUrdu News

میٹرک کے سالانہ امتحان2018کے نتائج کا اعلان 21جولائی کو ہوگا۔ ذرائع

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحان 2018کے نتائج کا اعلان 21جولائی 2018بروز ہفتہ صبح 10بجے کریں گے۔

حتمی منظوری کے لئے سفارشات پنجاب بورڈز کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہیں۔

فیصل آباد تعلیمی بورڈ کی تقریب بورڈ کے آڈیٹوریم میں دن 10بجے منعقد ہوگی۔ طلبا و طالبات اپنے نتائج بورڈ کی ویب سائٹ کے علاوہ بذریعہ موبائل بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button