National

Khan journalist had telephone contact with Sami Ibrahim

Will not allow anyone's feelings to be hurt, Imran Khan

Islam Abad (94 news) After the incident of Federal Minister Fawad Chaudhry slapping the well-known TV anchor Sami Ibrahim, Fawad Chaudhry is being criticized not only in Pakistan but in the whole world.

Media reports said that Prime Minister Imran Khan has said that he will not allow anyone's sentiments to be hurt. The leadership of Tehreek-e-Insaf does not encourage any individual action that intentionally or unintentionally hurts the self-respect of anyone. Government and media are two integral parts of the democratic process. It is not appropriate to take the difference of opinion to the extent of personal difference. Earlier, Prime Minister Imran Khan took strict notice of Fawad Chaudhry's slapping of journalist Sami Ibrahim.

یاد رہے کہ فیصل آباد میں شادی کی ایک تقریب میں وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سینئیر صحافی سمیع ابراہیم کو تھپڑ مار دیا تھا، اس حوالے سے سمیع ابراہیم نے صحافیوں کے ساتھ احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک شادی کی تقریب میں شریک تھے جہاں ان کے ساتھ دوسرے صحافی رؤف کلاسرا، ارشد شریف اور فرخ حبیب وغیرہ بھی موجود تھے جبکہ ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن اس موقع پر موجود تھے جب تقریب کے اختتام پر انہیں اپنے پیچھے سے گالیوں کی آوازیں سنائی دیں۔ سمیع ابراہیم نے بتایا کہ جب انہوں نے مڑ کر دیکھا تو فواد چوہدری ان کی جانب آرہے تھے اور انہیں غلیظ گالیاں دے رہے تھے، صحافی نے کہا کہ فواد چوہدری اپنے ساتھیوں یا محافظوں کے حصار میں تھے اور انہوں نے پہلے سے ہی ہاتھ کا مکا بنا رکھا تھا اور قریب آتے ہیں انہوں نے سمیع ابراہیم کو مکا مار دیا جس سے وہ لڑکھڑا گئے اور وہاں موجود ایک صحافی نے انہیں سہارا دے کر گرنے سے بچایا۔ سمیع ابراہیم نے بتایا کہ فواد چوہدری نے انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں اور کہا کہ میں تمہیں فکس کر دوں گا۔ اس حوالے سے مطابق وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس واقعہ کو 2 اداروں میں تصادم سمجھنے کی بجائے 2 اشخاص کے درمیان تنازع تصور کرنا چاہئیے البتہ وزیراعظم نے فواد چوہدریکی جانب سے صحافی سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارنے کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ لیکن فواد چہودری کو بھی عمران خان نے کچھ کہا یا نہیں اس بارے ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button