قومی

عمران خان سے عمران اسماعیل کی اہم ملاقات

اسلام آباد (94 نیوز)وزیر اعظم عمران خان سے گور نر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی ،ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی اور سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ،اس موقع پر گورنر سندھ نے وزیر اعظم کو صوبے کے معاملات اور ترقیاتی منصوبوں پر بر یفنگ دی ۔ وزیر اعظم عمران خان نے گورنر سندھ کو کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم کا کہناتھا کہ کراچی کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button