قومی

سلمان غنی کی اگلے صدر کے حوالے سے نئی بات،آصف زرداری بھی اسلام آباد پہنچ گئے

لاہور (تعلیم ٹی وی آن لائن)تجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ صدر کے معاملے میں پیپلز پارٹی کو نظر انداز نہ کیا جائے او ر یہ بھی خبر ہے کہ آصف زرداری اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔

ایک نجی ٹی وی سے  گفتگو کرتے ہوئے سلمان غنی نے کہاہے کہ سیاسی پارٹیاں کسی بھی جمہوری ملک کا اثاثہ ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شہاز شریف کی ٹکر کا بندہ ہی ان کا توڑ کر سکتاہے ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب سب سے بڑا صوبہ ہے اور ابھی تک اس کے وزیر اعلیٰ کا فیصلہ ہی نہیں ہوا ۔انہوں نے کہا کہ سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک صدر کا تعلق ہے تو اس حوالے سے پیپلز پارٹی کو نظر انداز نہ کیا جائے اور یہ خبر ہے کہ آصف زر داری صاحب اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button