National

Imran Khan are free, independent media want to see, Iftikhar Durrani

Islam Abad (94 news) Prime Minister's Special Assistant Information Minister Iftikhar Khan Durrani said that the media want to develop, this all wrong propaganda from the Prime Minister issued a directive regarding advertising a media house today نہیں کی ، انہوں نے صرف اور صرف میرٹ اور شفافیت پر زور دیا ہے۔افتخار درانی نے کہاکہ وزیر اعظم کئی بار اس امر کا اظہار کر چکے ہیں کہ ان کے وزیر اعظم بننے میں میڈیا کا بہت کردار ہے اور وہ پاکستان میں ایک آزاد ، independent and would like to see media development.

ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے اے پی این ایس کی خصوصی دعوت پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر اے پی این ایس کے صدر حمید ہارون ، سیکرٹری جنرل سرمد علی اور تحریک انصاف کی میڈیا ایڈوائزر انیلہ خواجہ بھی موجود تھیں۔افتخار درانی نے کہا کہ وزیر اعظم کی طرف سے نیوز پرنٹ پر ڈیوٹی ختم کرنے کا جو اعلان کیا گیا ہے اس پر ایک آدھ دن میں عملدرآمد شروع ہو جائے گا جبکہ 31دسمبر 2018ءتک پرنٹ میڈیا کے 50کروڑ کے واجبات بھی ادا کر دیئے جائیں گے۔انہوں نے جہاں تک حکومت کی جاری کردہ نئی اشتہاری پالیسی کا تعلق ہے تو وہ ابھی ایک صرف مسودہ ہے جس پر حتمی فیصلہ اے پی این ایس سمیت تمام سٹیک ہولڈر زسے مل کر کیا جائے گا۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت رائٹ ٹو انفارمیشن پر یقین رکھتی ہے اور اس کی گورننس بنیاد رحم ، انصاف اور احساس کی پالیسی پر ہے ، پی ٹی آئی پہلی بار حکومت میں آئی ہے اور ابھی ہم حکومتی معاملات کو سمجھنے کی کوششوں میں مصروف ہیں ،چالیس سال سے سیاست زدہ بیورو کریسی سے نبردآزما ہونے کی جدوجہد کر رہے ہیں۔

افتخار درانی نے کہا کہ یہ بات بالکل واضح ہے کہ حکومت نے میڈیا کو ساتھ لے کر چلنا ہے ،وزیر اعظم عمران خان نہ کسی انتقامی پالیسی پر یقین رکھتے ہیں نہ ہی میڈیا کو کنٹرول کرنے کی کوئی پالیسی ترتیب دی گئی ہے۔پاکستان میں ہر the media sector has gone further and will probably make good progress in the PTI.

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button