قومی

عمران خان آج ٹیلی ہیلتھ پورٹل کاافتتاح کریں گے

اسلام آباد(94 نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان آج ٹیلی ہیلتھ پورٹل کاافتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج ٹیلی ہیلتھ پورٹل کاافتتاح کریں گے،وزارت صحت اورآئی ٹی کی معاونت سے پورٹل بنایا جارہا ہے،ٹیلی ہیلتھ پورٹل پر ماہرڈاکٹرزآن لائن دستیاب ہوں گے۔

وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آج رات عالمی اقتصادی فورم سے بھی خطاب کریں گے،وزیر اعظم ویڈیو لنک کے ذریعے فورم سے خطاب کریں گے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close