National

Nasir Madani stuck in big trouble

Lahore(94news)سوشل میڈ یا پر مشہور علامہ ناصر مدنی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر ہو گئی ،خیال رہے کہ علامہ ناصر مدنی منفرد طرز تکلم کے باعث مشہور ہیں ۔ سیشن عدالت نے مبینہ طورپرغلیظ زبان استعمال کرنے پر مذہبی سکالرناصرمدنی کیخلاف دائر درخواست پر ڈائریکٹر ایف آئی اے کو طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرا نے شہری عبدالرحمن کی اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے پیش ہونے والے سلیم چوہدری ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ ناصر مدنی سوشل میڈیا پر اسلام کی تعلیمات دے رہا ہے، وہ مختلف اجتماع، مساجد میں خطاب کے دوران گھٹیا اور بیہودہ زبان استعمال کرتے ہیں۔

درخواست گزار نے کہا کہ ناصر مدنی کی طرف سے بیہودہ زبان کے استعمال سے اسلام کا نام بدنام ہورہا ہے۔ ان کے ایسے بے لغو اور بے معنی خطبات سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کئے جاتے ہیں۔درخواست گزار نے مذہب کو بدنام کرنے پر ان کیخلاف فوجداری کارروائی کے حکم کی استدعا کی ہے۔عدالت نے اس معاملے پر ایف آئی اے کے ڈائریکٹر کو 22 January while demand application was adjourned prmzyd hy.sysn has been accused of using vulgar language to Facebook, YouTube and Tick tock religious skalrnasrmdny filed in court.
More

Related news

Leave a Reply

Close