National

Court summons Imran Khan stepson

ابراہیم مانیکا پر ڈیڑھ کروڑ کی ڈیمانڈ کرنے اور 2افراد کو اٹھوانے کا الزام

Pakpattan (94 news) Prime Minister Khan Begum ukatun first Bushra son Ibrahim Demand half million Manik and two others accused of pick through the police, hearing recovery case in court, the son of Lady Ibrahim Manik February 24 summons.

تفصیلات کے مطابق جسٹس محمد انوارالحق پنوں نے محمد حسن کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے ارشد علی جنجوعہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ خاتون اول کے بیٹے ابراہیم مانیکا کے ساتھ درخواست گزار کے بھائی اعجازاحمدکا پراپرٹی کا کاروبار تھادرخواست گزار نے ابراہیم مانیکا سے دس لاکھ روپے مع منافع لی گئی رقم واپس کردی۔ ابراہیم مانیکا کے ملیکتی وِیگو گاڑی ڈالہ کوحادثہ پیش آیا جس کا الزام اعجاز پر لگا دیا گیا۔ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کی مرمت کروا رہے ہیں۔ متبادل کے طور پر کرایہ پر گاڑی بھی لے کر دے رکھی ہے عدالت سے کی گئی درخواست میں بتایا گیا کہ اب ابراہیم مانیکا ڈیڑھ کروڑ کی ڈیمانڈ کررہا ہے۔ جو پوری نہ کرنے پر درخواست گزار کے دونوں بھائیوں کو پولیس کے ذریعے اٹھوالیا گیا ہے۔ درخواست گزارنے استدعاکی کہ عدالت اسکے دونوں بھائیوں کوبازیاب کروانے کا حکم دے عدالت میں ایس پی سی آئی اے کی جانب سے جواب جمع کروایا گیا کہ دونوں افراد ہماری حراست میں نہیں نہ ہی مطلوب ہیں۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 24 While Abraham was postponed until February summoned Manichean.

More

Related news

Leave a Reply

Close