کامرس

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

نیو یارک (94 نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہو گئی ہے،  امریکی کروڈآئل کی قیمت 1.62 فیصد کم ہوگئی ہے۔

 امریکی خام تیل کی قیمت 103.1 ڈالر فی بیرل ریکارڈ  کی گئی جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں 1.37 فیصدکمی دیکھی گئی ہے ۔

 برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 105.5 ڈالرہوگئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button