international

Try unison aircraft kuaguaky 25 Year-old Bangladeshi died hijacker

Dhaka(94news) بنگلہ دیشی اسپیشل فورسز کی جانب سے کئیے جانے والے آپریشن کے نتیجے میں 25 Year-old alleged hijacker killed.

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی قومی ائیرلائن کے طیارے کے ہائی جیک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پرواز ڈھاکہ سے براستہ چٹاگانگ ،دبئی جا رہی تھی جسے اغوا کر لیا گیا۔ اس موقع پر آنے والی تفصیلات کے مطابق طیارے کو چٹآگانگ کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا ہے جبکہ جہاز کے عملے میں سے بھی ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہیں۔ اس حوالے سے کچھ دیر پہلے کی اطلاعات کے مطابق جہاز کی ہائی جیکنگ میں ملوث مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ آپریشن میں حصہ لینے والے وائس ائیر مارشل مفید رحمان کی جانب سے بتایا گیا کہ طیارہ اتارنے کے 7 Bhuj 45 Min suspect was taken into custody.

اس شخص کے حوالے سے بتایا جا رہا تھا کہ وہ بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے بات کرنا چاہتا ہے۔

تاہم اس مشکوک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کی اطلاعات تھیں حکام کا مزید کہنا تھا کہ طیارے میں موجود تمام افراد محفوظ ہیں۔اس حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق طیارے کواغواکی کوشش کرنےوالا 25 سال کابنگلہ دیشی نوجوان ہلاک کردیاگیا۔اسپیشل فورسز نے آپریشن کر کے ہائی جیکر ہلاک کیا،۔واضح ہو کہ مسلح شخص کی کاک پٹ میں داخلےکی کوشش پرطیارےنےچٹاگانگ میں ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔

More

Related news

Leave a Reply

Close