National
In the by-elections, PTI won, defeating PML-N
Lahore (94 news) of the Punjab Assembly 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے ہیں۔ 20 حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے 15، مسلم لیگ ن نے4 اور آزاد امیدوار نے ایک نشست پر کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ وہ حلقے ہیں جہاں سے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ کیلئے ووٹ دینے پر تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کیا گیا تھا۔