قومی

ضمنی انتخاب، ڈی سی آفس میں الیکشن سیل قائم کردیا گیا

فیصل آباد (94 نیوز) حلقہ پی پی 97 فیصل آباد ون میں 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ضروری معلومات کے تبادلے کے لئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشنل سنٹر ڈی سی آفس میں الیکشن سیل قائم کردیا گیا ہے جو انچارج محمد صادق کی زیر نگرانی اتوار 17 جولائی کو 24 گھنٹے فنکشنل رہے گا۔

الیکشن سیل میں سٹاف تین شفٹوں میں صبح 8 سے اگلے روز صبح 8 بجے تک ڈیوٹی پر موجود ہوگا۔ الیکشن سیل میں فون نمبرز041-9201491 اور 041–9201492 ہے۔ اسکے علاوہ انچارج کا موبائل نمبر 03009667998 ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button