Urdu News

موسم سرما کیلئے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل

موسم سرما کیلئے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل

موسم سرد ہونے کے پیش نظر پنجاب کے سرکاری سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔

سکولوں کے اوقات کار میں بیس منٹ کا اضافہ بھی کیا گیا ہے

جس کے مطابق لڑکیوں کے سکول صبح آتھ بجے لکے کئیں اور چھٹی دوپہر ڈیڑھ بجے ہو گی۔ لڑکوں کے سکول صبح ساڑھے آٹھ اور چھٹی دو بجے ہو گی

نئی ٹائیمنگ کا اطلاق سوموار سے ہو گا۔

winter-timing-14-10

56cecec784909

School Timing in Winter

Punjab Government schools New Timing for Winter season.

www.taleemtv.com

 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button