National

President orders dismissal of DG Pemra and heavy fine in harassment case

Islam Abad (94 news) President Arif Alvi dismissed DG Pemra in harassment case 25 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔

صدرِ مملکت عارف علوی نے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے جرمانہ بڑھا کر 20 From 25 لاکھ روپے کر دیا۔

صدر پاکستان کا کہنا ہے کہ ثابت ہو چکا خاتون ملازم کو زبانی، فحش، جنسی، توہین آمیز تبصروں اور ناجائز مطالبات سے ہراساں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ جب ایسے کیس بلاشک و شبہ ثابت ہو جاتے ہیں تو قانون کی پوری طاقت کا استعمال کرتا ہوں۔

صدرِ مملکت کا کہنا ہے کہ خواتین کے لیے محفوظ ماحول یقینی بنانے کے لیے ایسے اقدامات ضروری ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہراسیت کے خوف کے باعث خواتین کی دب جانے والی اقتصادی صلاحیتیں بروئے کار لانے کے لیے ایسے اقدامات ضروری ہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close