National
Journalist Imran Riaz arrested at Sialkot Airport

عمران ریاض سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی جا رہے تھے

Sialkot (94 news) صحافی عمران ریاض خان کو سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ عمران ریاض خان سیالکوٹ ایئرپورٹ سے دبئی جانا چاہتے تھے۔
پولیس کے مطابق، عمران ریاض خان کو ایئرپورٹ سے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔