قومی

شیخ رشید سمیت تحریک انصاف کے 31اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحال

اسلام آباد (94 نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 32اراکین اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے ۔ 

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق 27 جنرل اور 5مخصوص نشستوں پر ارکان اسمبلی بننے والوں کی رکنیت بحال کردی گئی ہے ، جن اراکین کی رکنیت بحال کی گئی ان کا تعلق راولپنڈی ، لاہور ، ملتان اور جہلم سے ہے ۔ 

شیخ رشید ، فرخ حبیب ، فواد چوہدری ، شفقت محمود ، سید فیض الحسن،ملیکہ بخاری ، کنول شوذب، عالیہ حمزہ اور عندلیب عباس کی رکنیت بھی بحال کردی گئی ۔ 

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button