National

Shahid Afridi returned to Narcotics Control after 2 days

Islam Abad (94 news) Federal Minister for Urban Affairs Shahid Afridi 2 روز بعد ہی نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس سونپ دیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان نے شہریار آفریدی کو بطور وزیرمملکت نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس دیا ،جبکہ کابینہ ڈویژن نے اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

اس سے قبل وزیراعظم نے 8 اپریل کو شہریار آفریدی سے نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان واپس لیا تھا ۔

واضح رہے کہ شہریار آفریدی وزیرمملکت برائے سیفران ہیں،جبکہ اب سے نارکوٹکس کنٹرول کا اضافی قلمدان ایک بار پھر سے ان کے ہی پاس ہوگا۔

More

Related news

Leave a Reply

Close