National

Shahbaz Sharif's NAB appearance”Come to the house of loot”Is equivalent to, Fayyaz-ul-Hassan Chauhan

Lahore(94 news) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے شہبازشریف کی نیب میں پیشی کے حوالے سےکہاہے کہ شہبازشریف کی نیب پیشی”Come to the house of loot”کے مترادف ہے، شہبازشریف نے ملکی خزانے کوگھرکامال سمجھ کراڑایا۔

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ شہبازشریف کی قانون سے بچ جانے کی توقع خام خیالی ہے،شاہدخاقان،احسن اقبال ودیگرلیگی رہنماؤں کواپناانجام نظرآرہا ہے،انہوں نے کہاکہ کرپٹ مافیا کےاحتساب کا عمل ہرصورت جاری رہے گا

More

Related news

Leave a Reply

Close