National
Shahbaz Sharif government will take revenge, Imran Khan


Islam Abad (94 news) سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف حکومت ان کے خلاف انتقامی کارروائی کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ لوگ نیب اور ایف آئی اے میں ہمارے خلاف کیسز بنائیں گے، مجھ پر ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس ڈالا گیا ہے تاکہ مجھے کھیل سے باہر کردیں۔
عمران خان نے فوری الیکشن اور مراسلے کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔