قومی

شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کا واقعہ، چوتھا بچہ بھی دم توڑ گیا

فیصل آباد (94 نیوز) گھرمیں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ سے جھلسنے والا چوتھابچہ بھی ہسپتال میں دم توڑگیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈیڑھ سالہ امیرحمزہ 3 دن سے الائیڈ ہسپتال میں زیرعلاج تھا،واقع میں جاں بحق ہونے والوں میں شہری کے تین بچے اورایک بھتیجی بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ گھرمیں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی تھی جس کے باعث گھر میں موجود بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے تھے ، جبکہ ایک بچہ ہسپتال میں زیر علاج تھا ۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close