National

CPO visits free dough points, police performance is satisfactory

Faisalabad (94 news) سٹی پولیس آفیسرسید علی ناصر رضوی کا ضلع بھر میں مفت آٹاتقسیم پوائنٹس کے وزٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی پی او نے مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ سٹی پولیس کےافسران و اہلکاران احسن انداز سے فرائض منصبی سرا نجام دے رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سٹی پولیس کی جانب سے امن و امان بر قرار رکھنے کے لیے کثیر تعداد میں اہلکاران اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔

سی پی او نے اقبال اسٹیڈیم، ہاکی اسٹیڈیم،ماڈل بازار جھنگ روڑ، سپورٹس کمپلیکس سمن آباد سمیت دیگر متعدد پوائنٹس کا دورہ کیا

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button