National

CCPO Lahore Omar Sheikh went on holiday?

Lahore(94 news) سی سی پی او لاہور عمر شیخ چھٹی پر چلے گئے، سی سی پی او لاہورنے 3 روز کی رخصت لی۔

تفصیلات کے مطابق سی سی پی او نے 22،21اور 23اکتوبرکی چھٹی کیلئے آئی جی پنجاب کودرخواست دی ہے،

ترجمان لاہور پولیس کاکہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ 2 روزہ رخصت پر گئے ہیں،طبیعت کی خرابی کے باعث سی سی پی او نے 2 روزہ چھٹی لی

More

Related news

Leave a Reply

Close