قومی

سی سی پی او لاہور عمر شیخ چھٹی پرکیوں چلے گئے؟

لاہور(94 نیوز) سی سی پی او لاہور عمر شیخ چھٹی پر چلے گئے، سی سی پی او لاہورنے 3 روز کی رخصت لی۔

تفصیلات کے مطابق سی سی پی او نے 22،21اور 23اکتوبرکی چھٹی کیلئے آئی جی پنجاب کودرخواست دی ہے،

ترجمان لاہور پولیس کاکہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ 2 روزہ رخصت پر گئے ہیں،طبیعت کی خرابی کے باعث سی سی پی او نے 2 روزہ چھٹی لی 

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close