قومی

مریم نوازنے استعفیٰ دے دیا

لاہور(94 نیوز) مریم نوازنے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب اسمبلی پہنچ گئیں، مریم نواز کے ساتھ مریم اورنگزیب اور پرویز رشید بھی اسمبلی آئے۔ مریم نواز پنجاب اسمبلی کے بیک گیٹ سے اسمبلی پہنچیں۔

 مریم نواز نےاین اے 119  سے استعفٰی دے دیا۔ عام انتخابات میں مریم نواز قومی اسمبلی کےحلقے این اے 119سے بھی کامیاب ہوئی تھیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button