قومی

جسٹس (ر) افتخار چوہدری کی گاڑی نے 2 موٹر سائیکل سوار زخمی کردئیے

اسلام آباد (94 نیوز) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) افتخار چوہدری کی گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے ہیں۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے مطابق افتخار چوہدری کی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ سری نگر ہائی وے پر پیش آیا۔ بتایا جاتا ہے کہ حادثے کے وقت سابق چیف جسٹس فیملی کے ہمراہ گاڑی میں موجود تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button