National

The extended winter vacation in schools

Lahore(94 news) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بارہ جنوری تک بڑھا دیں گئیں۔صوبائی وزیرتعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ تمام سرکاری اسکول تیرہ جنوری کو کھلیں گے۔

آج دو ہفتوں بعد پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے تھے تاہم سردی کی شدت بڑھنے پر حکومت نے پنجاب بھر کے اسکولوں کو دوبارہ بندکرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں اور سردی کی چھٹیوں میں مزید ایک ہفتے کیلئے اضافہ کردیا ہے گیا۔

 

 

More

Related news

Leave a Reply

Close