قومی

سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھا دی گئیں

لاہور(94 نیوز) پنجاب کے سرکاری سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بارہ جنوری تک بڑھا دیں گئیں۔صوبائی وزیرتعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ تمام سرکاری اسکول تیرہ جنوری کو کھلیں گے۔

آج دو ہفتوں بعد پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے تھے تاہم سردی کی شدت بڑھنے پر حکومت نے پنجاب بھر کے اسکولوں کو دوبارہ بندکرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں اور سردی کی چھٹیوں میں مزید ایک ہفتے کیلئے اضافہ کردیا ہے گیا۔

 

 

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close