بین الاقوامی

سڈنی،مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنے والے آسٹریلوی سینیٹر فریسرایننگ کو انڈہ پڑگیا

سڈنی (94نیوز) مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنے والے آسٹریلوی سینٹر فریسرایننگ کو انڈہ پڑگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلو سینٹر فریسرا یننگ نے سوشل میڈیا پر شہیدنمازیوں کیلئے منفی باتیں پوسٹ کی تھیں جس پر مقامی لوگوں میں ان کیخلاف نفرت پائی جاتی تھی۔

سڈنی میں ایک تقریب کے دوران مقامی نوجوان نے آسٹریلوی سینٹر فریسرایننگ کو انڈہ دے ماراجس پر سینٹر اپنی جھینپ مٹانے کیلئے نوجوان پر تھپڑا ور لاتیں برساتے رہے۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close