قومی

سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم کے 11 گرانفروشوں کو جرمانے

فیصل آباد(94 نیوز) ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے 11 گرانفروشوں کو 18 ہزارروپے جرمانے کئے۔

انہوں نے جڑانوالہ روڈ اور ملحقہ علاقوں کی مارکیٹوں وبازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور نرخناموں کو چیک کرنے کے لئے ایک روز میں 67انسپکشنز کیں اور مقررہ سے زائد نرخوں پرپھل وسبزیاں،گوشت اور کریانہ کی اشیاء فروخت کرنے پر ایکشن لیا۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close