قومی

انتخابی حلقہ کے حساب سے ابتدائی پولنگ اسٹیشنز لسٹ شائع کردی گئی

اسلام آباد (94 نیوز) ریٹرننگ افسران نے انتخابی حلقہ کے حساب سے ابتدائی پولنگ اسٹیشنز لسٹ شائع کردی ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی پولنگ لسٹ پر حلقہ کا کوئی ووٹر، امیدوار اعتراض یا تجویز 11 جنوری تک آر او آفس میں جمع کرواسکتا ہے۔ 12 سے 17 جنوری کے دوران ڈی آر اوز ان اعتراضات یا تجاویز پر فیصلے دیں گے۔ پولنگ اسٹیشن کی حتمی فہرست عام انتخابات سے 15 روز قبل آویزاں کردی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button