قومی

سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (94 نیوز)چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد رجسٹرار نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ سپریم کورٹ میں 15 جون سے 11 ستمبر تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی ، تعطیلات کا اطلاق پرنسپل سیٹ اسلام آباد، صوبائی برانچ رجسٹریز پر بھی ہو گا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button