Photo GalleryNational

City Police Officer's visit to Fidmak

Faisalabad (94 news) سٹی پولیس آفیسرسید علی ناصر رضوی کی جانب سے وزٹس کا سلسلہ جاری ہے۔ سٹی پولیس آفیسر نے فیڈمک ایریا کا دورہ کیا جس میں انہوں نے فیڈمک ایریا میں چائنیز سکیورٹی کا جائزہ لیااور چائنیز کوفراہم کی جانے والی سیکیورٹی کو چیک کیا۔سٹی پولیس آفیسر نے گشت کی تفصیل اور فیڈمک میں موجود پولیس اہلکاروں کی پوزیشنز بھی لیں۔اس موقع پرسی پی او نے متعلقہ افسران سے سیکیورٹی کے حوالے سے میٹنگ بھی کی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button