کامرس

سٹاک مارکیٹ میں 155 پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس 40 ہزار 420 پوائنٹس پر پہنچ گیا

کراچی (94نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے روز مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے اور 100 انڈیکس میں 155 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 28 جنوری پیر کو مثبت رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 155 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 420 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔ سٹاک مارکیٹ میں آج 6 کروڑ 80 لاکھ 17 ہزار 120 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو 3 ارب 93 کروڑ 22 لاکھ 19 ہزار 773 روپے رہی۔

مزید

متعلقہ خبریں

جواب دیں

Close