Commerce

Once again increased the price of gold

Karachi (94 news) پاکستان میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا جس کے باعث فی تولہ سونا 70 thousand 700 روپے کا ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد فی اونس سونا 1298 ڈالر کا ہوگیا۔ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان کی مارکیٹ میں بھی دیکھے گئے جہاں فی تولہ سونا 700روپے مہنگا ہو کر 70 thousand 700 روپے کا ہوگیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی قیمت 60 thousand 614 روپے ہوگئی ہے۔پاکستان کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ چاندی کی قیمت 880 روپے ہے۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button