Commerce

Gold reached an all-time high

Karachi (94 news) In Pakistan gold price per tola 5000 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 hundred thousand 14 thousand 500 روپے ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 4 thousand 288 روپے اضافے سے ایک لاکھ 83 thousand 900 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 12 ڈالر بڑھ کر 1982 ڈالر ہے۔

More

Related news

Leave a Reply

Close