international

Was heard to punish fraud with the girls on Social Media

London (94 news) British court has heard young girl sentenced to eight years in prison for sexually exploiting social media have made dozens of girls male fools site.

تفصیلات کے مطابق نوجوان لڑکی پر الزام تھا کہ اس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر لڑکا بن کر درجنوں لڑکوں کو بے وقوف بنایا اور ان کا جنسی استحصال کیا۔ 21سالہ جیما واٹس پر الزام ہے کہ اس نے سوشل میڈیا پر جیک واٹسن کے فرضی نام سے اپنا پیج بنایا اور اپنی عمر سولہ برس ظاہر کی، اس پیج کے ذریعے اس نے چودہ برس تک کی عمر کی لڑکی سے بھی تعلقات استوار کیے۔ جیما واٹس نے درجنوں لڑکیوں کے ساتھ دوستانہ مراسم بڑھا کر انہیں اپنی جنسی تسکین کے لیے استعمال کیا۔

21سالہ واٹس پر گزشتہ برس نومبر میں سات مختلف الزامات عائد کیے گئے تھے اور ان میں چار ایسی لڑکیاں شامل تھیں جن کی عمریں چودہ اور پندرہ برس کی تھیں۔نوجوان لڑکی نے اپنے سوشل میڈیا پرا یسی تصاویر استعمال کیں جن میں اس نے اپنے بال پیچھے کی جانب باندھ رکھے ہیں اور مکمل طور پر لڑکے کا بھیس بنا رکھا ہے ۔

Young boy became used to encourage met young girls through your page while she was traveling by train in England to achieve their goals was causing girls to believe that he was a young sixteen Be as well as be able to establish strong links.

More

Related news

Leave a Reply

Close