بین الاقوامی

سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کے عمل کو مسترد کرتے، یورپی یونین

سوئیڈن (94 نیوز) یورپی یونین نے قرآن کریم کی بے حرمتی کے عمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ جارحانہ، بے عزتی پر اور واضح طور پر اشتعال انگیزی پر مبنی ہے، یہ عمل کسی بھی طرح ہماری رائے کیا عکاس نہیں ہے۔

یورپی یونین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نسل پرستی، نفرت انگیزی کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

یورپی یونین نے کہا ہے کہ بے حرمتی کا واقعہ ایسے وقت میں کیا گیا جب مسلمان عیدالاضحیٰ منا رہے تھے، یورپی یونین مذہب یا عقیدے اور اظہارِ رائے کی آزادی کے لیے کھڑی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button