National

Slyktd Prime Minister's vision is to change clothes, you have a disaster puzzle, Saeed Ghani

Islam Abad (94news) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کا ’’وژن‘‘ لباس کی طرح تبدیل ہوتا ہے،خان صاحب آپ کے وژن نے پہلے کم تباہی کی ہے کہ نیا وژن سامنے لا رہے ہیں۔

React Tweet Prime Minister Khan According to the Minister for Local Government Sindh Ghani said slyktd Prime Minister's vision'm towers, there is a change of clothes, poor stomach things like have large lawns that not filled, the Islamabad squatter huts were removed for the sake of glory and splendor, millions of people have been deprived of the house,

عمران خان چاہتے ہیں کہ پر کشش اور بلند عمارتوں کے سائے میں کسی غریب کی جھونپڑی نظر نہ آئے، ان کی جھونپڑیاں مسمار کرکے پرکشش لان بنائے جائیں۔ سعید غنی نے کہا کہ عمران خان ایک کروڑ نوجوانوں کو ملازمتیں دیں، پچاس لاکھ غریبوں کو مفت گھر دینے کا وعدہ پورا کریں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے وژن نے زراعت کو برباد کر دیا ہے، کاشتکار اپنی فصل کی مناسب قیمت نہ ملنے پر اپنی فصلیں جلا رہے ہیں،جب کسانوں کو اپنی محنت کا پھل نہیں ملے گا تو وہ کیسے ملک کو خوراک میں خودکفیل کریں گے؟

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Back to top button