National

Changes in Saudi foreign minister's tour schedule, bringing the Sun?

Islam Abad (94news) Saudi Foreign Minister Adel aljbyrab will come to Pakistan on Sunday, which was also confirmed by Information Minister Mohammad Chaudhry.

ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کی جمعہ کو پاکستان آمد متوقع تھی لیکن ان کے دورے کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے، اب سعودی وزیر خارجہ پہلے آج بھارت کا دورہ کرسکتے ہیں تاہم اس کی تصدیق نہیں ہوسکی، اتوار کو عادل الجبیر پاکستان آئیں گے ۔سعودی وزیر خارجہ دورہ پاکستان میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا خصوصی پیغام بھی لائیں گے، عادل الجبیر کے دورے کا مقصد پاک بھارت کشیدگی دور کرنے کے اقدامات کرنا ہے۔

دوسری طرف لاہور میں سپرئیر یونیورسٹی کے کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے فوادچوہدری ںے کہا کہ پوری دنیا پاکستان کے مؤقف کی تائید کررہی ہے، پاکستان میں تمام پارٹیاں متحد ہیں جس کی وجہ سے ایران، ترکی، قطر اور تمام ممالک پاکستان کی پشت پر کھڑے ہیں،وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر کل بروز اتوار پاکستان تشریف لائیں گے۔

He said that our competition this time successfully distributed from India and the people unite, Pakistan wants peaceful region, has kylyyhm nymklsanh peace efforts in Afghanistan, said the unrest sypakstan the region peace and stability in Afghanistan mtasrhutahy.uzyratlaaat our priority, Pakistan has a negative effect if the situation in Afghanistan, the war there are run out to bythnysymsayl solutions, India kuapnamayynd set is required to change, Kashmir we have 3 wars and are willing to fourth.

 

More

Related news

Leave a Reply

Close