شوبز

5 پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش کی جائیگی، فواد چوہدری

اسلام آباد (94 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 5 پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش کی جائے گی۔

فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ سفارتی تعلقات کے 70 سالہ جشن میں 5 پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش بھی شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیجنگ میں آپکی فلم دنیا کو دکھانے کے لیے وزارت اطلاعات آپ کے ساتھ شراکت داری کرے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button