international

Thefts of terrorism in Saudi Arabia 2 Pakistani caught

Riyadh(94 news) سعودی پولیس نے دوکانیں لوٹنے والے پاکستانی شخص کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، دونوں پر الزام ہے کہ انہوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں کئی دکانوں کا صفایا کیا۔

تفصیلات کے مطابق ریاض پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ریاض کے مختلف علاقوں میں تقریباً آٹھ سے زائد دکانوں کو لوٹا۔ پولیس کی جانب سے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی جس کے باعث یہ گرفتاری عمل میں آئی۔ گرفتار ملزمان کی عمریں 30 And 40 سال کے درمیان ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے اوزار بھی برآمد ہوئے ہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close