قومی

سرکاری و نجی سکول یکم اگست سے ہفتے میں 6 روز کھولنے کی ہدایت

کراچی (94 نیوز) سندھ کے سرکاری و نجی سکول یکم اگست سے ہفتے میں 6 روز کھولنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے صوبائی محکمۂ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ کے سرکاری و نجی سکول یکم اگست سے 6 روز کھولے جائیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں پیر سے ہفتے تک باقاعدہ کلاسز ہوں گی۔ محکمۂ تعلیم سندھ کے مطابق یکم اگست سے سندھ بھر کے سرکاری و نجی سکول کھل جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button