National

A major theft of medicines was caught in Services Hospital Lahore

Lahore (94 news) لاہور سروسز ہسپتال سے ادویات کی بڑی چوری ناکام بنا دی گئی ہے۔

ایم ایس سروسز سروسز ہسپتال ڈاکٹر افتخار کے مطابق ادویات ہسپتال کے میڈیکل اسٹور سے باہر لے جانے کی کوشش کی گئی، چوری ہونے والی ادویات میں امراض قلب، بلڈ پریشر، شوگر، کینسر اور مختلف امراض کی ادویات شامل ہیں۔

ایم ایس سروسز اسپتال ڈاکٹر افتخار کے مطابق صبح 6 بجے ہسپتال میں ادویات کے اسٹور کو کھلا دیکھنے پر گارڈ سے پوچھ گچھ کی گئی تھی۔

ایم ایس سروسز اسپتال ڈاکٹر افتخار کا کہنا ہے کہ پولیس کو بلا لیا گیا ہے جبکہ ملزمان بھی گرفتار کر لیے ہیں۔

More

Related news

Leave a Reply

Close